پھانسی کا پھندا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رسی یا ریشم کا پھندا جس سے گلا گھونٹا جاسکے، وہ پھندا جو دو اونچے ستون گاڑ کر لٹکایا جاتا اور جسے گلے میں ڈال کحر مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رسی یا ریشم کا پھندا جس سے گلا گھونٹا جاسکے، وہ پھندا جو دو اونچے ستون گاڑ کر لٹکایا جاتا اور جسے گلے میں ڈال کحر مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے۔